m3.jpg

ï·º

نور Ùˆ Ø+ضور


)مسجد نبویؐ میں(

نور Ùˆ Ø+ضور کا یہ عجب اہتمام ہے
آنکھوں کے سامنے در عالیؐ مقام ہے
Ø+اضر ہوں بارگاہ پیمبرؐ میں آج میں
ٹھہرا ہوا سا سلسلہ صبØ+ Ùˆ شام ہے
میں آ گیا ہوں روضہ اقدس کے سامنے
اے دل ذرا ٹھہر کہ ادب کا مقام ہے
دربار نور اور یہ مجھ سا گناہگار
Ø+یراں ہے آنکھ، لب پہ درود Ùˆ سلام ہے
آنکھوں سے چشمہ دل بیتاب ابل پڑا
تسنیم و سلسبیل کا طرز خرام ہے
دل پر ہے اُس کا جلوہ دربار نور پاش
ہاتھوں میں رخش وقت کی زرّیں زمام ہے
ہے اصل آرزو در اقدس Ú©Û’ صبØ+ Ùˆ شام
باقی جو ہے تمام، تمنائے خام ہے
یہ کیف Ùˆ Ú©Ù… ،یہ نور Ùˆ Ø+ضور اور یہ سوز Ùˆ ساز
ہر لمØ+ہ جمال کا Ø+اصل دوام ہے
خالد! ریاض جنہ کی ہر ساعت جمیل
صØ+Ù† دل Ùˆ نگاہ میں Ù…Ø+Ùˆ خرام ہے